سرگودھا:غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف تھانہ پھلروان پولیس کا کریک ڈاؤن

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار،غیرقانونی اسلحہ برآمد

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم سے کلاشنکوف برآمد

گرفتار ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

شہریوں میں خوف وہراس پیداکرنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او

غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او محمد فیصل کامران

رپورٹ محمد آصف علی