خبر غم / انتقال پُرملال
” کل نفس زائقتہ الموت”
حسن اختر باجوہ کی والدہ وفات پاگئے۔
چونڈہ شہر کے چوہدری حسن اختر باجوہ کی والدہ محترمہ چوہدری اختر باجوہ ، چوہدری اظہر باجوہ ،چوہدری سعید باجوہ عمران سعید باجوہ بوہڑھی والوں کی چچی جان قضائے الہی انتقال کرگئے ہیں۔
“انا للہ وانا الیہ راجعون ”
نمازہ جنازہ
آج بروز جمعہ بعد از نماز عصر شاہ الہ داد قبرستان چونڈہ میں اداکی جائے گی۔
تمام اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے۔
اللہ تعالی مرحومہ کی دنیاوی لغزشیں معاف فرمائے اورکل روزقیامت سید الااولین وآخرین خاتم رُسل ،خاتم النبین پیارے آقا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے بہرہ مند فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
اللہ تعالی پسماندگان کو صبر جمیل دے ۔۔۔آمین ثمہ آمین۔
سوگواران : بوہڑھی والے باجوہ برادران
آل برادریز ،سیاسی سماجی پارٹیز ،دوست احباب اہلیان علاقہ۔۔۔۔

رپورٹ *زبیر احمد صدیقی نمائندہ سٹار نیوز چئیرمین پریس کلب چونڈہ*
ZAS News 0300-592-50-50