ضلعی انتظامیہ کا محکمہ مال کے نادہندگان کیخلاف شکنجہ کسنے کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا سرکاری وصولیوں کی رفتار تیز کرنے کیلئے نمبرداروں کو آن بورڈ لینے کا حکم

خانیوال (سٹارنیوز)ضلعی انتظامیہ کا محکمہ مال کے نادہندگان کیخلاف شکنجہ کسنے کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا سرکاری وصولیوں کی رفتار تیز کرنے کیلئے نمبرداروں کو آن بورڈ لینے کا حکم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عزوبا عظیم نے اجلاس میں ریکوریوں کا جائزہ لیا
اسسٹنٹ کمشنرز،تحصیلداران،نائب تحصیلداران،اے ڈی ایل آرز کی اجلاس میں شرکت
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کو واٹر ریٹ،ایگری کلچر انکم ٹیکس،سٹمپ ڈیوٹی سمیت دیگر مدات میں ریکوریوں بارے آگاہ کیا گیا
بورڈ آف ریونیو کی ترقیاتی سکیموں،کنڈو نیشن فیس ریکوری،زیرالتوانتقالات بارے بھی بریفنگ
سب رجسٹرارز اور تحصیلدار اندرج ہونے والی تمام رجسٹریاں،انتقالات روزانہ کی بنیاد پر پاس کریں:اے ڈی سی آر
تحصیل دفاتر اور اراضی ریکارڈ سنٹر پر سائلین کے کام ترجیحی بنیادوں پر نمٹائے جائیں:عزوبا عظیم
حکومت پنجاب کے سرکاری وصولیوں بارے واضح احکامات ہیں:اے ڈی سی آر
رپورٹ مظہر حسین باٹی
Chief Secretary Punjab Commissioner
Multan













