سرگودھا پولیس کی کاروائی مویشی چوری کے مقدمات میں مطلوب 05 رکنی گینگ گرفتار
سرگودھا:مویشی چوروں کے خلاف تھانہ پھلروان پولیس کا مزید شکنجہ تنگ
مویشی چوری کے مقدمات میں مطلوب 05 رکنی گینگ گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 04 بھینسیں اور 05 گائیں برآمد
گرفتار ملزمان سے مال مسروقہ کل مالیتی 12 لاکھ 35 ہزار روپے برآمد
برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا
مویشی چوروں اور رسہ گیروں کے خلاف سرگودھا پولیس کا کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او
مویشی چوروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران
رپورٹ محمد آصف علی













