سرگودھا:تھانہ بھلوال صدر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری
چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 03 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 03 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد
غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے ملزمان بھی گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد
برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے
جرائم کی بیخ کنی کے لیے سرگودھا پولیس ہر لمحہ کوشاں ہے ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران
رپورٹ محمد آصف علی













