سٹارنیوز۔عوامی ترجمانی کاحق ادا کرنے والے صحافی ہی معاشرے میں قابل قدر ہیں، شیخ امتیازاحمدرحمانی،پریس کلب گڑھ مہاراجہ کے عہدیداران کاانتخاب 2024عمل میں لایا گیا، جس کی نگرانی شیخ امتیازاحمدرحمانی نے کی، ذیل عہدیداران پریس کلب گڑھ مہاراجہ کا انتخاب عمل میں لایا گیا، سرپرست اعلی حکیم اعجاز حسین، سرپرست، شیخ محمد حسین، چئیرمین، ملک شاہد حیات، سینئر وائس چیئرمین رائے انصرصدیقی، وائس چیئرمین راجہ وسیم عباس، صدر رانا محمد سلیم، سینئر نائب صدر محمد اقبال خالد،نائب صدر اے ڈی بھاگت، نائب صدر دوم تقی رضا کھرل،جنرل سیکرٹری محمد عمر فاروق، ایڈیشنل سیکرٹری غلام شبیر میو، جوائنٹ سیکرٹری محمد ندیم بھاگت، فنانس سیکرٹری ملک عرفان حیدر، ڈپٹی سیکرٹری عامررضا لنگاہ، ڈپٹی سیکرٹری ابدال لیاقت، آفس سیکرٹری، شیخ محمد طلحہ، چیئرمین مجلس عاملہ، انصر خان بلوچ، ممبران مجلس عاملہ، حسنین رضا اعوان، شیخ محمد حماد، زین نویدمدنی۔شیخ امتیازرحمانی اور راجہ وسیم نے گفتگو میں نئے عزم سے قلم وقرطاس سےعوامی خدمت کااعادہ کیا ہے۔نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی گئی۔













