خبر غم / انتقال پر ملال
” کل نفس زائقتہ الموت”
محمد شفیق کی زوجہ وفات پاگئی۔
چونڈہ / ہمارے بہت پیارے دوست سنئیر صحافی خرم شہزاد کی عزیزہ کرکٹر محمد شفیق کی اہلیہ محترمہ محمد شیراز ،عبدالرزاق ،محمد شہزاد ،محمد اشفاق کی چچی ،محمد صدیق ،محمد رفیق ( کریانہ سٹور ) کی بھابھی جوکہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔
“انا للہ وانا الیہ راجعون ”
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔
اللہ تعالی مرحومہ کی دنیاوی لغزشیں معاف فرمائے اورکل روزقیامت سید الااولین وآخرین خاتم رُسل ،خاتم النبین پیارے آقا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے بہرہ مند فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
اللہ تعالی پسماندگان کو صبر جمیل دے ۔۔۔آمین ثمہ آمین۔
سوگواران : ڈاکٹر شہزاد باجوہ ،مشرف رحمانی ،آیڈووکیٹ رفاقت گجر ،شرافت علی باجوہ ،فاروق بٹ ،لالہ ضیاء ،عدیل بٹ ،سہیل بٹ ،نعیم بٹ
آل برادریز ،سیاسی سماجی پارٹیز ،دوست احباب اہلیان علاقہ۔۔۔۔
*زبیر احمد صدیقی نمائندہ سٹارنیوز چئیرمین پریس کلب چونڈہ*













