جھنگ: صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال صاحب کی جھنگ میں ڈویژنل صدر پاکستان مسلم لیگ ن سابق وفاقی وزیر الحاج اکرم انصاری کی ہمراہ باراں12 ریسٹورنٹ جھنگ میں ملک اشفاق کیانی کی طرف سے پرتکلف اعشائیہ کی تقریب میں شرکت کی

جھنگ: تفصیلات کےمطابق سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ پنجاب امیدوار برائے ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 110، قائدعوام صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال صاحب کی جھنگ میں ڈویژنل صدر پاکستان مسلم لیگ ن سابق وفاقی وزیر الحاج اکرم انصاری کی ہمراہ باراں12 ریسٹورنٹ جھنگ میں ملک اشفاق کیانی کی طرف سے پرتکلف اعشائیہ کی تقریب میں شرکت کی اور گفتگو کی

، ان کے علاوہ سابق ایم۔پی۔اے خالد محمود سرگانہ، سابق ایم۔پی۔اے فیصل جبوآنہ، ضلع صدر پاکستان مسلم لیگ ن جھنگ شریف انصاری، آصف ڈھڈی،ملک عدنان فیصل آباد، ملک معرراج، سجاد کمبوہ ،آفتاب بلوچ، صحافی ریاض خان بلوچ، محمدعمرفاروق، محمد رمضان و دیگر نے بھی تقرئب میں شرکت کی

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز گڑھ مہاراجہ