سرگودھا:تھانہ اربن ایریا پولیس کی کاروائی کے دوران ڈکیتی کے 05 مقدمات میں مطلوب 05 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان ڈکیتی کے 05 مقدمات میں مطلوب تھے

گرفتار گینگ کے قبضے سے نقدی اور موبائل فونز اور چھینا گیا مال مسروقہ بھی برآمد

وارداتوں میں استعمال ہونے والے 02 غیرقانونی پسٹل30بور بھی برآمد

مقامی پولیس پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کرنے میں کامیاب ہوئی

گرفتار گینگ سے تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے

گرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈی پی او سرگودھا

لوگوں کی جان و مال سے کھیلنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل

رپورٹ محمد آصف علی