سو سے زائد شادیاں کرکے دولہوں کو لوٹنے والی مادھوری گرفتار
خوشاب پولیس نے قائد آ باد سے دلہن کے روپ میں ڈاکوحسینہ کو گروہ سمیت گرفتار کر لیا ہے نسرین عرف مادھوری پچھلے 8 سالوں میں 100 سےزائد افراد کوشادی کاجھانسہ دیکر دلہن کے روپ میں لوٹ چکی ہے
خوشاب ۔ نسرین عرف مادھوری گروہ سمیت پکڑی گئی ۔
خوشاب ۔ ملزمہ 100 سےزائد افراد کو دلہن کے روپ میں لوٹ چکی ہے ۔
خوشاب۔ نسرین عرف مادھوری سے مال مسروقہ بھی برآمد ۔
خوشاب ۔ ملزمہ کو قائد آ باد سے گرفتار کیا گیا ۔












