احمدپورسیال ڈاکٹر مہدی حسین صاحب پر ہونے والا تشدّد افسوسناک ہے
احمد پور سیال میں کچھ لوگ اپنے آپ کو قانون سے بالا ترسمجھتے ہیں
دادا گیری نہیں چلنے دینگے
اپنی عوام کو انتقامی سیاست کی بھینٹ نہی چڑھنے دینگے
ہماری شرافت کا یہ مطلب نہی کہ ہم کمزور ہیں
جو بندہ تمہیں ووٹ نہی دیگا تو کیا اس پر تشدّد کرواؤ گے
اعوان گروپ کے سابق چیئرمین نے اپنے منشی کے ذریعے ڈاکٹر مہدی حسین کو اغوا کروا کے برہنہ کروا کے تشدُّد کروایا
کارکن لاوارث نہیں قانون کے دروازے پر دستک دی ہے
اگر ملزمان گرفتار کر کے پابند سلاسل نہ کیےگئے تو ڈی پی آفس کے باہر دھرنا دینگے
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز گڑھ مہاراجہ جھنگ












