جھنگ: 18ہزاری عالم باعمل خطیب اسلام استاذ العلماء حضرت اقدس مولانا قاری غلام جعفر بقضائے الہی سے انتقال فرماگئے،
شیخ الحدیث مولانا محمد نواز سیال صاحب کے خلیفہ اجل، معروف خطیب اور واعظ حضرت مولانا غلام جعفر اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ والے بقضائے الٰہی وفات پا گئے
جن کا نمازِ جنازہ آج مورخہ 28 فروری بروز بدھ، جامعہ دارالعلوم محمدیہ 18 ھزاری، بوقت 4بجے سہ پہر ادا کی جائیگی۔ #انا_للہ_وانا_الیہ_راجعون
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز













