ملک ڈیفالٹ کا خطرہ

*تحریر! سید شاکر علی شاہ*

وفاقی وزیر عطا تارڑ نے اج پریس کانفرنس کی اور قوم کو ایک بار پھر سے ملک ڈیفالٹ اور ائی ایم ایف سے معاہدے کی بانسری بجھا دی ؟
ماہ رمضان میں دعا کریں کہ اللہ تعالی ان ائی ایم ایف کے ایجنٹوں سے قوم کو بچائے ابھی پچھلے 16 مہینوں کے معاہدے جان نہیں چھوڑ رہے اب یہ نئے معاہدے کرنے جا رہے ہیں قوم کی اخری سانسیں بھی بیچیں گے ،
شہباز شریف صاحب نے 16 مہینے ایک ہی بات کی تھی کہ ہم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیا ہے تو کیا نگران گورنمنٹ دوبارہ ڈیفالٹ کی طرف دھکیل گئی ہے ملک کو ؟
کیوں قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں پہلے تو اپ نے عمران خان کا کہا تھا کہ وہ ڈیفالٹ کی طرف لے ایا تھا لیکن اب تو نگران اپ کے چاہنے والوں کی گورنمنٹ تھی پہلا ائی ایم ایف سے معاہدہ کئی لوگوں کی جان لے چکا ہے اب یہ نیا معاہدہ پتہ نہیں کتنی خودکشیاں اور کروائے گا

*جاگ پاکستانی جاگ*
*اس ملک کے لیے جاگ*
*اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے جاگ*