گڑھ_مہاراجہ کپوری میں زمین کے تنازعہ پر 2 گروپوں میں لڑائی متعدد افراد زخمی،
ابتدائی معلومات کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ کپوری میں زمین کے تنازعہ کی وجہ سے دو گروپوں میں لڑائی کے نتیجے میں 35 سالہ محمد عرفان ولد ناصر علی اور 55سالہ اختر عباس ولد سلطان شدید زخمی ہوا ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کرکے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ منتقل کر دیا
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز گڑھ مہاراجہ













