گڑھ مہاراجہ (محمدعمرفاروق) تھانہ گڑھ مہاراجہ کی بڑی کاروائی منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار شراب بر آمد، مقدمہ درج،
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ محمد ذیشان نے منشیات کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ملزم کے قبضہ سے درجنوں شراب کی بوتلیں برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا