گڑھ_مہاراجہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میاں عرفان جنجیانہ سیال کی گڑھ موڑ پر کاروائی پلاسٹک بیگ رکھنے پر دوکانداروں کو وارننگ،
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایات پر 5 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میاں عرفان مہدی جنجیانہ سیال کا گڑھ موڑ پر وزٹ، پلاسٹک بیگز رکھنے والے دوکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں سٹورز اور مارکیٹ دوکانداروں کو وارننگ دی، اور دوکانوں پر موجود پلاسٹک بیگز کو ہٹوادیا

#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز گڑھ مہاراجہ