گڑھ_مہاراجہ گڑھ موڑ کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری گوشہ ارائیں کے بڑے بھائی، چوہدری محمد عارف، ڈاکٹر افضل کے بھائی میرے بہت ہی پیارے دوست مربع محسن سرپرست اعلی انجمن تاجران مین بازار گڑھ موڑ چوہدری جابر علی آرائیں جابر کلاتھ ہاوس والے وفات پا گئے ہیں جن کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں ہوگا
#زمین_کھاگئی_نوجوان_کیسے_کیسے
#اناللہ_وانا_الیہ_راجعون
#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز گڑھ مہاراجہ













