گڑھ.مہاراجہ (محمدعمرفاروق) دی رحمت فارمیسی اور دی رحمت فوڈز کی افتتاحی تقریب، چوہدری حاجی اشرف آرائیں نے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کر دیا
تفصیلات کےمطابق چوک گڑھ موڑ پر دی رحمت شیریں کی اونر محسن علی ، محمد اقبال نے ملتان روڈ چوک گڑھ موڑ پر دی رحمت فارمیسی اور دی رحمت فوڈز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ کی سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری حاجی اشرف آرائیں نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا ، دی رحمت فارمیسی پر عوام کو 10فیصد ڈسکاؤنٹ پر تمام ادویات فراہم کی جائینگی، اس کے علاوہ دی رحمت فوڈز پر چکن پلاو، چکن بریانی، بونگ پائے، کوفتہ چنے سمیت مختلف ڈیشز دستیاب ہونگی تقریب میں حضرت مولانا قاری عمران قادری نے دعا کی ، اس موقع پر مہر علی عرفان سبانہ سیال، مہر فصیح سبانہ سیال، مہر اعجاز دراج، ملک فیاض، ملک ندیم، محبوب احمدگڈو، سمیت سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات سمیت معززین علاقہ نے شرکت کی،
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹار نیوز گڑھ مہاراجہ