*سرگودھا:تھانہ سلانوالی پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

سرگودھا پولیس کی کارروائی غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے 02 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار،غیر قانونی اسلحہ برآمد مقدمہ درج

*غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم عمیر سے رائفل 223 بور برآمد*

*غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم ذیشان سے پسٹل 30 بور برآمد*

*گرفتار ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں*

*لوگوں میں خوف وہراس پیداکرنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او*

*غیرقانونی اسلحہ رکھنے یا اس کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی جاری رہے گی ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی*

رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا