ڈاکٹر زاہد اقبال غوری چیئرمین بھلوال ویلفیئر سوسائٹی کا رورل ہیلتھ سنٹر پھلروان کا دورہ ۔۔۔
سرگودھا (
سٹارنیوز)زاہد اقبال غوری چیئرمین بھلوال ویلفیئر سوسائٹی کا رورل ہیلتھ سنٹر پھلروان کا دورہ ۔۔۔
بابو ایمرجنسی کا وزٹ کیا وہاں پر موجود مریضوں کے مسائل سنیں لوگوں نے شکایت کے انبار لگا دیئے جن میں اہم مسئلہ پانی کا تھا جس پر ڈاکٹر زاہد اقبال کی انسٹرکشن پر 24 گھنٹے کے اندر فی الفور بنیاد پر بابو پانی فریش منرل واٹر کا انتظام کر دیا گیا اب ہسپتال میں پینے کیلئے میٹھا ٹھنڈا اور فلٹر شدہ پانی موجود ہے ۔۔۔
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا













