شورکوٹ:
تھانہ شور کوٹ کینٹ میں موجود ملزم محمد سکندر کی مبینہ خودکشی کی کوشش۔
شور کوٹ: ملزم نے مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے گلا کاٹ لیا (پولیس زرائع)
شور کوٹ: ملزم کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شور کوٹ منتقل کردیا گیا (پولیس زراٸع)

( کلیم اللہ طور سے )
تھانہ شورکوٹ کینٹ ضلع جھنگ کی حدود نواحی علاقہ پادریاں والا میں ایک آدمی چند دن پہلے نا معلوم آدمیوں کی فائرنگ سے قتل ہوا تھا اس قتل کیس میں شک کی بنیاد پر تھانہ شورکوٹ کینٹ کی پولیس نے دو بندے گرفتار کیۓ تھے ایک ملزم سکندر ولد یوسف زیر دفعہ 302 کے مقدمے کی تفتیش کےدوران حوالات میں اپنی شہہ رگ کاٹ لی۔ پولیس تھانہ کینٹ نے زخمی کو تشویشناک حالت میں THQ ہسپتال شورکوٹ میں داخل کروا دیا۔ ڈی ایس پی سرکل شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ نے موقف دیا کہ ملزم سکندر نے خود کو زخمی کیا ہے۔

رپورٹ #کلیم_اللہ_طور
#بیوروچیف #ناٸب_صدر
#سٹی_پریس_کلب_شورکوٹ #citypressclubshorkot