#گڑھ_مہاراجہ: لیہ روڈ گڑھ موڑ پر موٹرسائیکل کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ، ریسکیو 1122 موٹربائیک بر0وقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی
تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ گڑھ موڑ لیہ روڈ پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی دوسرے موٹرسائیکل کو ٹکر جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار محمد عمران زخمی ہو گیا جس پر ریسکیو1122 موٹربائیک نے بروقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی
#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز / جنرل سیکرٹری پریس کلب گڑھ مہاراجہ