گڑھ مہاراجہ: پروفیسر علی عباس شاہ(پرنسپل)گورنمنٹ گریجویٹ کالج گڑھ موڑ کی دعوت پر معروف شاعر ڈاکٹر اقبال ندیم ملانہ سیال (گولڈمیڈلسٹ) ڈاکٹر مختار کنول کے ہمراہ کالج کا وزٹ،

: پروفیسر علی عباس شاہ(پرنسپل)گورنمنٹ گریجویٹ کالج گڑھ موڑ کی دعوت پر معروف شاعر ڈاکٹر اقبال ندیم ملانہ سیال (گولڈمیڈلسٹ) ڈاکٹر مختار کنول کے ہمراہ کالج کا وزٹ کیا دوران وزٹ اردو ڈیپارٹمنٹ کے طلبا سے شعر و ادب کے حوالے سے گفتگو کی اور شجر کاری کے سلسلے میں کالج کے لان میں پودے بھی لگائے ، وائس پرنسپل پروفیسر عباس رضا شاہ بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر اقبال ندیم ملانہ سیال (گولڈمیڈلسٹ) نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
ہماری تحصیل میں واحد گورنمنٹ گریجویٹ کالج ہے جس کا شاندار رزلٹ بہترین ماحول اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ ہیں۔ بہترین منیجمنٹ پر پرنسپل صاحب کو خراج تحسین پیش کیا،