سرگودھا:موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

سرگودھا( سٹارنیوز):موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب ملزم تھانہ کوٹ مومن پولیس کی گرفت میں گرفتار ملزم سے چوری شدہ 04 موٹر سائیکلیں برآمدگرفتار ملزم نواز پولیس کو موٹر سائیکل چوری کے 04 مقدمات میں مطلوب تھاگرفتار ملزم کی تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے برآمد مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیاگرفتار ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی پی او نے ایس ایچ او تھانہ کوٹ مومن انسپکٹر محمد نسیم اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے

رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا