گڑھ مہاراجہ سابقہ پیش امام مرکزی جامع مسجد اہلسنت حافظ خادم حسین کو ہم سے بچھڑے چھ برس بیت گئے

گڑھ مہاراجہ ( سٹارنیوز)گڑھ مہاراجہ سابقہ پیش امام مرکزی جامع مسجد ایثار القاسمی شہید گڑھ مہاراجہ کے پیش امام حافظ خادم حسین کو ہم سے بچھڑے چھ برس بیت گئے اللّٰہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کی کامل بخشش فرمائے