سرگودھا: اینٹی وہیکل لیفٹنگ ٹیم کی زبردست کارکردگی، لاکھوں روپے مالیت کے 13 موٹر سائیکل اور 2 رکشے برآمد

انچارج AVLS سب انسپکٹر افضال احمد نےٹیم کے ہمراہ لاکھوں روپے مالیت کے 13 چوری شدہ و غیر قانونی موٹر سائیکل اور 2 رکشے برآمد کر لیے،

موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا

برآمدہ موٹر سائیکلز بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کیے گئے۔

سرگودھا پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر لمحہ کوشاں رہے گی، ڈی پی او سرگودھا

بہترین کاروائی پر ڈی پی او نے انچارج AVLS افضال احمد اور ان کی ٹیم کو شاباش دی

*ترجمان سرگودھا پولیس*