گڑھ_مہاراجہ چوک گڑھ موڑ میں افسوس ناک ٹریفک حادثہ، لیاقت خان پٹھان نامی شخص ٹرک کے نیچے آکر جانبحق

تفصیلات کےمطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ گڑھ موڑ لیہ روڈ پر افسوس ناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجہ میں رکشہ پر سوار لیاقت خان پٹھان ولد نذر خان سکنہ کپوری نامعلوم وجوہات کی بنا پر فٹ پاتھ پر چڑھنے کے باعث دھان سے لدا ٹرک الٹ گیا،

ٹرک کے نیچے آکر موقع پر جانبحق ہو گیا، ریسکیو1122 نے ڈیڈ باڈی کو کپوری منتقل کر دیا،
#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز گڑھ مہاراجہ














