قوم کی تعلیم وتربیت میں اساتذہ کرام کا مرکزی کردار ہے۔چوہدری عابد حسین، پرنسپل۔گودسےگور تک تعلیم کا حصول امت مسلمہ کاامتیاز ہے۔شیخ امتیازرحمانی ۔،استاد کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا، مشتاق احمد
گڑھ مہاراجہ (سٹارنیوز)قوم کی تعلیم وتربیت میں اساتذہ کرام کا مرکزی کردار ہے۔چوہدری عابد حسین، پرنسپل۔گودسےگور تک تعلیم کا حصول امت مسلمہ کاامتیاز ہے۔شیخ امتیازرحمانی ۔،استاد کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا، مشتاق احمد، تفصیلات کےمطابق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گڑھ مہاراجہ میں شیخ امتیازرحمانی، حق نواز، مشتاق احمد، اور جون رضا شاہ کے اعزاز میں پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، مقررین نے تعلیم کی اہمیت و ضرورت کے حوالے سے گفتگو کی،مقررین میں پرنسپل چوہدری عابد حسین، شیخ امتیازاحمدرحمانی، حق نواز، مشتاق احمد، نجف علی ودیگرز شامل تھے، اس موقع پر چوہدری عبدالرزاق، چوہدری غلام مصطفی چیمہ، شیخ ظفرعباس رانا آصف علی، بشیرترابی، محمد سبطین، مبشر حسن، ناصر عباس، محمد عمر،محمد دین، محمدرشید،محمد احسن،طارق محمود ودیگرز موجود تھے۔













