سرگودھا: تھانہ میانی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
راہزنی کے 07 مقدمات میں مطلوب دو ملزمان علی اور دلاور گرفتار،
گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے کا مال مسروقہ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والے 02 غیرقانونی پسٹل30بور برآمد
منشیات فروش مظہر سے 02 کلو چرس اور منشیات فروش زبیر سے چرس 900 گرام برآمد
ملزم شاہ زیب سے پسٹل30بور، صفدر سے پسٹل30بور اور ملزم مختار سے 12 بور رپیٹر برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ میانی میثم عباس اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا












