سرگودھا:تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مزید شکنجہ تنگ
بدنام زمانہ منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، شراب برآمد
گرفتار منشيات فروش شعیب سے دیسی شراب 90 لٹر برآمد
گرفتار ملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او
منشیات فروشی کی لعنت میں ملوث ملزمان کے خلاف مزید گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہے
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا












