کیریئر کونسلنگ کانفرنس طلبہ کے محفوظ مستقبل بارے یادگار پروگرام ہوگا۔ظفراقبال باجوہ، پروگرام کی سرپرستی اے این کے گلوبل کے سربراہ نفرحسین سواگ کررہے ہیں، شیخ امتیاز رحمانی،یہ کانفرنس طالبات کے روشن مستقبل میں سنگ میل ثابت ہوگی۔ڈاکٹر سناوش۔۔خوابوں کی تعبیر کیلئے طلبہ بھرپور شرکت کریں، عمران مہدی

سلطان باہو(۔سٹارنیوز)۔۔۔۔۔کیریئر کونسلنگ کانفرنس طلبہ کے محفوظ مستقبل بارے یادگار پروگرام ہوگا۔ظفراقبال باجوہ، پروگرام کی سرپرستی اے این کے گلوبل کے سربراہ نفرحسین سواگ کررہے ہیں، شیخ امتیاز رحمانی،یہ کانفرنس طالبات کے روشن مستقبل میں سنگ میل ثابت ہوگی۔ڈاکٹر سناوش۔۔خوابوں کی تعبیر کیلئے طلبہ بھرپور شرکت کریں، عمران مہدی، تفصیلات کےمطابق 29 دسمبر 2024 بروز اتوار صبح 9بجے باہو ہال گڑھ مہاراجہ میں، کیریئر کونسلنگ کانفرنس زیرصدارت نفرحسین سواگ چیف ایگزیکٹو اے این کے گلوبل ہوگی اس سلسلہ میں اقصٰی ویلفیئر سوسائٹی کے صدر چوہدری ظفر اقبال باجوہ، شیخ امتیازاحمدرحمانی،ڈاکٹر سناوش،عمران مہدی، انصر تابش، گوہر خان لنگاہ، رانا محمد خالد، رانا محمد نعیم، مزمل طاہر، رضوان مہدی سیال، انصر خان بلوچ،خالد رضاغالب، ڈاکٹرطیب عزیز، ودیگر سوشل ورکرز کی نگرانی میں مختلف سکولوں کادورہ کرکے طلباء طالبات، اساتذہ کرام، سول سوسائٹی کے افراد کو دعوت دے رہے ہیں، اپنی گفتگو میں سوشل ورکرز کیریئر گائیڈنس کے بارے میں آگاہی دے رہے ہیں،