سرگودھا: تھانہ لکسیاں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

دوران کاروائی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم اعظم طارق گرفتار، ملزم کے قبضہ سے بندوق 12 بور برآمد

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم پرویز سے آئس برآمد

گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ دفعات کے تحت مقدمات درج

ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لاکر قرارواقعی سزادلوائی جائے گی، ڈی پی او

رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا