محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کا غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون

جھنگ (سٹارنیوز)محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کا غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون۔۔۔۔۔۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ نے سبزی منڈی، تحصیل جھنگ میں بغیر لائسنس، ڈیلر شپ، انوائس، اور اسٹاک رجسٹر زرعی ادویات فروخت کرنے والی دوکان پر کارروائی کی۔۔
چار لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی زرعی ادویات برآمد کئیں اور مقدمہ درج

رپورٹ رائے منظور احمد عابد