گڑھ مہاراجہ چوک گڑھ موڑ کے قریب تیز رفتار ہائی ایس کی کار، رکشہ اور موٹرسائیکل کو ٹکر متعدد افراد زخمی، ریسکیو1122 موٹربائیک اہلکار نے بروقت پہنچ کر طبی امداد فراہم کی،
تفصیلات کےمطابق تحصیل کے معروف تجارتی شہر گڑھ موڑ شورکوٹ روڈ پر تیز رفتار ہائی ایس نے رکشہ، کار اور موٹر سائیکل کو ہٹ کیا، جس کے نتیجے میں نعیم، وسیم محمودکوٹ، اعجاز احمد گڑھ مہاراجہ، نامی شخص معمولی زخمی ہوئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، زخمیوں کو چوک گڑھ موڑ پر موجود ریسکیو1122 موٹربائیک اہلکار نے بروقت پہنچ کر طبی امداد فراہم کی،

#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز گڑھ مہاراجہ