شورکوٹ پریس کلب ( رجسٹرڈ )کا اجلاس زیر صدارت رانا شاہد محمود صدر پریس کلب شورکوٹ رائل مارکی پتن روڈ شورکوٹ سٹی میں منعقد ہوا

شورکوٹ پریس کلب ( رجسٹرڈ )کا اجلاس زیر صدارت رانا شاہد محمود صدر پریس کلب شورکوٹ رائل مارکی پتن روڈ شورکوٹ سٹی میں منعقد ہوا اجلاس میں صدر پریس کلب شورکوٹ رانا شاہد محمود ، رائے ایاز اکبر ،چوہدری احسن ظفر ایڈووکیٹ ،چوہدری شہزاد علی ،چوہدری بابر۔محمد کاشف عقیل چوہدری ۔ ،رائے رجب علی بھٹی ،محمد ذیشان حیدر ،رانا محمد شبیر ،چوہدری نادر اسلم ،ناصر محمود غزنوی ،حاجی محمد جاوید اختر ،ذوالفقار علی ،عابد حسین بھٹی ،محمد بلال حنیف ایڈووکیٹ، مہر سبطین حیدر کملانہ،محمد نعیم،سردار قاسم علی ،ملک ساجد اعوان،منظورالحسن سیال ،کیمرہ مین تصور علی ،کیمرہ مین فاروق بلوچ و دیگر ممبران نے شرکت کی اجلاس کی کارروائی تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شروع ہوئی اجلاس میں شہر و گردونواح میں عوامی مسائل پر آواز اٹھانے سمیت دیگر امور زیر بحث رہے اس موقع پر اعادہ کیا گیا کہ شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے اپنی صحافتی سرگرمیوں کو بڑھایا جائے گا اور عوام کے ریلیف کے لیے تمام مسائل کو بلا تفریق اجاگر کیا جائے گا