گڑھ_مہاراجہ: ملتان روڈ گڑھ موڑ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات نامعلوم نقاب پوش ملزمان اسلحہ کے زور پر 8 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

گڑھ مہاراجہ (سٹارنیوز )تفصیلات کےمطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ گڑھ موڑ ملتان روڈ پر گلشن مدینہ ہوٹل کے سامنے دن دیہاڑے ڈکیتی کی افسوس ناک واردات 2 نامعلوم نقاب پوش موٹرسائیکل پر سوار ڈکیت میڈیسن کمپنی کی گاڑی کو روک کر اسلحہ کے زور پر 7 سے 8 لاکھ روپے نقدی ڈکیتی کرکے فرار ہو گئے،
پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغا کر دیا،

#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز/روزنامہ اوصاف/ملتان ویلی/جنرل سیکرٹری پریس کلب گڑھ مہاراجہ