گڑھ_مہاراجہ : گڑھ موڑ پر تجاوزات کے خاتمے کیلئے عمران الحق انکروچمنٹ انسپکٹر منتخب
گڑھ مہاراجہ (سٹار نیوز )تفصیلات کےمطابق وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے حکم پر ناجائزتجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد تجاوزات دوبارہ سر اٹھانے لگے جس پر اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال محمد وقاص ظفر نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ سلیم بخاری کی نگرانی میں عمران الحق کو انکروچمنٹ انسپکٹر نامزد کرتے ہوئے 12 رکنی ٹیم تشکیل دے دے دی گئی، گڑھ موڑ پر تجاوزات کےخلاف جلد کاروائی کی جائیگی
#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز/روزنامہ اوصاف/ملتان ویلی/جھنگ نیوز/جنرل سیکرٹری پریس کلب گڑھ مہاراجہ













