عید الاضحی پر ضلعی انتظامیہ کے انتظامات

*ضلعی انتظامیہ جھنگ عید الاضحی پر ضلع کو زیروویسٹ رکھنے کے لئے پرعزم…..*

عید الاضحی کے موقع پر میگا صفائی پلان تشکیل دے دیا گیا۔۔۔۔۔

*2465 عملہ صفائی اور 945 گاڑیاں و مشینری صفائی آپریشن کیلئے ضلع بھر میں فیلڈ میں متحرک ہوں گی۔۔۔*

تحصیل جھنگ میں 1433 عملہ صفائی،513 گاڑیاں و مشینری صفائی آپریشن میں حصہ لے گی۔۔۔

26 منی ٹیپرز،434 لوڈر رکشے،44 ٹریکٹر ٹرالیاں،9 ایکسیویٹر/لوڈر شامل۔

تحصیل اٹھارہ ہزاری میں 236 عملہ صفائی، 116 گاڑیاں و مشینری۔۔

منی ٹیپرز 4،لوڈر رکشے80 ،ڈمپر 10، ٹریکٹر ٹرالی 12،لوڈر/ایکسیویٹر 10,آرم رول 2 شامل ہیں۔۔۔۔۔

تحصیل احمد پور سیال میں 342 عملہ صفائی ،146 گاڑیاں و مشینری۔

منی ٹیپرز 4،لوڈر رکشے 107،ڈمپر 7، ٹریکٹر ٹرالی 7،لوڈر/ایکسیویٹر 11,آرم رول 1 شامل ہیں۔۔۔۔۔

تحصیل احمد شورکوٹ میں 454 عملہ صفائی، 168 گاڑیاں و مشینری۔

منی ٹیپرز 8،لوڈر رکشے 113،ڈمپر 10، ٹریکٹر ٹرالی 18،لوڈر/ایکسکیوٹر 14 ,آرم رول 5 شامل ہیں۔۔۔۔۔

آلائشوں کو رکھنے کیلئے عید الاضحی سے قبل گھر گھر بیگز بھی تقسیم کئے جائیں گے۔۔۔۔۔

اندرون شہر گلی،محلوں میں مزید کنٹینرز بھی رکھے جائیں گے۔۔۔۔۔

آلائشوں کو اٹھانے کے ساتھ فوری ٹھکانے لگانے کیلئے اسکواڈ متحرک ہو گا۔۔۔۔

صفائی ستھرائی،پانی کے چھڑکاؤ کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔

شہریوں کی شکایات کیلئے 1133 ہیلپ لائن کے ساتھ ضلعی ایمرجنسی کنٹرول روم اور واٹس ایپ نمبر بھی دستیاب ہونگے۔
# رپورٹ حبیب منظر نمائندہ روزنامہ جنگ جیو نیوز
صدر تحصیل پریس کلب احمدپورسیال 03027691808