گڑھ_مہاراجہ؛ 15 جون بروز اتوار بکر منڈی شورکوٹ میں سالانہ شہداء اسلام و شہداء پاکستان کانفرنس کے حوالے سے مشاورتی اجلاس،

گڑھ_مہاراجہ ( سٹارنیوز)تفصیلات کےمطابق ڈیرہ محبوب خان بلوچ پر پاکستان عوامی خدمت پارٹی تحصیل احمدپورسیال کا اہم اجلاس زیرصدارت فوجی محمد رمضان خان بلوچ منعقد ہوا جس میں 15 جون بروز اتوار بعد از نماز مغرب قائدعوام صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال کی زیرسرپرستی سالانہ عظیم شہداء اسلام و شہداء پاکستان کانفرنس بکر منڈی شورکوٹ کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور اہم فیصلے بھی کیے گئے، تحصیل بھر سے ہزاروں افراد پر مشتمل قافلے شورکوٹ لیکر جانے کا عزم کیا گیا اور گڑھ موڑ پر استقبالیہ کیمپ لگایا جائے گا، اس موقع پر ڈاکٹر محبوب خان بلوچ، شیخ محمد عارف، مولانا صفدر مرالی، قاری اللہ دتہ، بھائی عبدالغفور ، انیس احمد بھٹی، قیصر عباس بھٹی، چوہدری لیاقت میو، ایڈوکیٹ عبدالغفار، شانی خان بلوچ، محمد یونس، محمد عثمان، محمد اشتیاق بوسن، علی رضا بھٹی، سمیت تحصیل بھر سے احباب نے شرکت کی،

#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز/روزنامہ اوصاف/ملتان ویلی/جنرل سیکرٹری پریس کلب گڑھ مہاراجہ