سرگودھا:تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے بدنام زمانہ آئس فروش کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کے مطابق سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
بدنام زمانہ آئس فروش نعمان رنگے ہاتھوں گرفتار
گرفتار ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 40 گرام آئس برآمد
گرفتار منشیات فروش کے خلاف منشیات سمگلنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
گرفتار منشیات فروش سے تفتیش جاری ہے،مزید انکشافات کی توقع ہے
منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او محمد صہیب اشرف
*(ترجمان سرگودھا پولیس)*













