محلہ عثمان بازارسے چوہدری محمد عبداللہ جٹ کے بھائی صدر انجمن تاجران گڑھ مہاراجہ چوہدری عامر عبداللہ کے چچا چوہدری وقاص۔چوہدری اظہرکے والد ۔چوہدری اسداللہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ان کی نمازجنازہ جناح پارک میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں سماجی، سیاسی شخصیات نے شرکت کی

گڑھ مہاراجہ (نمائندہ خصوصی)محلہ عثمان بازارسے چوہدری محمد عبداللہ جٹ کے بھائی صدر انجمن تاجران گڑھ مہاراجہ چوہدری عامر عبداللہ کے چچا چوہدری وقاص۔چوہدری اظہرکے والد ۔چوہدری اسداللہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں ان کی نمازجنازہ جناح پارک میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں سماجی، سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔درایں اثناء ملک عمران حیدر،چوہدری محمدامتیاز، ملک عرفان حیدر، رائے انصرصدیقی صدر جھنگ ڈویژن تحریک، شیخ امتیازاحمدرحمانی، شیخ محمد حسین، شیخ محمد راشد، ڈاکٹر اختر حسین، نور محمد عارفی،رانا محمدسلیم صدر پریس کلب گڑھ مہاراجہ ودیگرز نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم ومغفور کے لیے دعائے مغفرت اور واثان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔