سر زمین شہداء چونڈہ محاذ پر SS اسپورٹس کا شاندار افتتاح

چونڈہ کا فخر پلئیرز کی جان شان سلمان سلو ،ارسلان کی طرف سے
چونڈہ محاذ میں کھیلوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری۔۔۔۔۔
سرزمینِ شہداء چونڈہ محاذ پر SS اسپورٹس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
اس موقع چونڈہ کی واحد سپورٹس شاپ جسکا تین یک دم 3 دفعہ سلمان سلو کے والد محترم ،باو سجاد رانا ،فہد ادیب اور انکی ٹیم ،اور یوتھ پلئیرز نے اپنے دستہ مبارک سے فیتے کاٹ کر اسکا باقاعدہ طور پر افتتاح کیا ۔ اور بزریعہ قرعہ اندازی SS سپورٹس اور ساکی سپورٹس کے 7 بیٹ اناونسمنٹ کی گئی۔۔۔اس موقع پر
سپانسر کی دنیا میں بڑا نام باو سجاد رانا ،فہد ادیب ( رحمن گارڈن ) ڈاکٹر عادل ،انعام ساکی سپورٹس ، عدنان بھٹی ،کپتان کاشف جٹ ،ملک حافظ قدیر ،ڈاکٹر تنویر ( ڈینٹل ) ڈاکٹر زاہد ،سعید احمد باجوہ ( ٹیپ بال مکہ ) بلال انصاری ،چوہدری عادل گھمن ودیگر معززین کی کثیر تعداد موجود تھی
کرکٹ ہو یا فٹبال، بیڈمنٹن ہو یا باسکٹ بال، والی بال یا کوئی اور کھیل ہو۔۔۔۔
ہر کھیل کے انٹرنیشنل و لوکل پلئیرز کے لیے معیاری اسپورٹس سامان
اب معقول اور مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
جدید اور معیاری کھیلوں کے سامان کے لیے
صرف SS اسپورٹس پر تشریف لائیں
منجانب : سلمان سلو ،ارسلان
رابطہ نمبرز ۔۔۔۔۔۔۔۔