کرونا وائرس سے بچاو کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام
عوامی مسائل کے حل کے لئے تمام سرکاری محکمہ جات کے فون نمبرز کی فہرست جاری
گھر بیٹھے پنجاب بھر کے سرکاری محکموں کے ان فون نمبرز پر رابطہ کریں اور کسی بھی سرکاری دفتر میں جائے بغیر بلاروک ٹوک اپنا کام کروائیں۔