ٹوبہ ٹیک سنگھ تین موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئےحادثے میں 2افراد جاں بحق 6 زخمی
ٹوبہ ٹیک سنگھ (سٹار نیوز آن لائن) نواحی گاوں 288 پھاٹک کے قریب تین موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئےحادثے میں 2افراد جاں بحق 6 زخمیجاں بحق ہونے والوں میں محمد ارسلان عثمان شامل ہےزخمیوں کو طبی امداد دیتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیازخمیوں میں دو کی حالت نازک ہسپتال ذرائع حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ٹریفک پولیس
رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ












