جھنڈیر برادری کے حقوق کے تحفظ کی ملک گیر جھنڈیر اتحاد کا اجلاس سرپرست اعلی ملک عاشق حسین جھنڈیر ضلع بھکر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے مرکزی مجلس شور’ی مرکزی تنظیمی باڈی اور گروپس ایڈمنز کے لیے عہدہ دران کا چناؤ عمل میں لا یا گیا اعلامیہ کے مطابق
ملک محمدجہانگیر جھنڈیر کو مرکزی مجلس شوری ضلع بھکر کو چئیرمین منتخب کیا گیا
مرکزی مجلس شوری کے ایگزیکٹو ممبران میں میاں غلام مصطفے جھنڈیر DSPضلع وہاڑی
میاں محمد مشتاق احمدجھنڈیر ضلع جھنگ
مدنی ریاض حسین جھنڈیر ضلع ملتان
ملک محمد حنیف جھنڈیر ضلع لیہ
ملک محمد شوکت جھنڈیر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میاں محمد اسامہ جھنڈیر ضلع بہاولپور
ملک سلطان احمد جھنڈیر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ملک محمد سعید جھنڈیر ضلع لیہ
شامل ہیں
مرکزی تنظیمی باڈی عہدیداران
صدر میاں محمد عرفان یوسف جھنڈیر ضلع ملتان, نائب صدر میاں محمد آصف جھنڈیر ضلع لودھراں , جنرل سیکرٹری حاجی میاں محمد خاور جھنڈیر ضلع وہاڑی , فنانس سیکرٹری میاں ساجد حسین جھنڈیر ضلع وہاڑی , انفارمیشن سیکرٹری میاں ساجد عباس جھنڈیر ضلع جھنگ
کے طور پر فرائض سر انجام دیں گے- سوشل میڈیا گروپس ایڈمنز میاں طاہر عباس جھنڈیر ضلع ملتان اور ملک طاہر نذیر جھنڈیر ضلع مظفر گڑھ
کے نام فائنل کئے گئے.
سیکرٹری انفارمیشن میاں ساجد جھنڈیر آف جھنگ نے کہا ہے کہ تمام جھنڈیر برادری کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے محبت کا ثبوت دیا ہے اور اتحاد قائم کیا ہے وہی قومیں کامیاب ہوتی ہیں جن کی صفوں میں اتحاد اور محبت کی فضا پائی جاتی ہے۔