گڑھ مہاراجہ الحاج نزر عباس کی ٹیم نے گڑھ موڑ، گڑھ مہاراجہ و گردنواہ میں کے مختلف غریب مستحق گھرانوں میں راشن پہنچا دیا،
تفصیلات کے مطابق سابق امید وار برائے ایم پی اے خان نذر عباس خان سیال کے حکم پر ان کے پرسنل سیکرٹری صوبیدار محمد نواز، محمد کاشف، و دیگر عملہ کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی صورت حال میں تحصیل بھر میں غریب مستحق گھرانوں میں راشن
پہنچانےکا عمل جاری اسی سلسلہ میں آج گڑھ موڑ، گڑھ مہاراجہ و گردنواہ میں پر مختلف غریب مستحق گھرانوں میں راشن پہنچا دیا اس موقع پر معروف اینکر پرسن علی امجد چوہدری، صحافئ محمدعمرفاروق محمد عرفان ہرپل، جاوید اقبال، محمدعمران سرعام و دیگر احباب بھی موجود تھے،
اس موقع پر ان کا کہنا تھا یہ سلسلہ لاک ڈاؤن کے اختتام تک چلتا رہے گا،

رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز// گڑھ مہاراجہ جھنگ وٹس ایپ نمبر 03007506517