گڑھ مہاراجہ ۔ منتخب نمائندوں کا عوام کے ساتھ رویہ انتہائی غیر مناسب ہے اور اس مصیبت کی گھڑی میں نمبر بند اور عوام کا کوئی پرسان حال نہیں انتہائی قابل مذمت عمل ہے تحصیل صدر پی ٹی آئی رانا وقار اصغر خان اپنی جماعت کے منتخب اراکین اسمبلی کے خلاف پھٹ پڑے

گڑھ مہاراجہ ( سٹار نیوز آن لائن)ہمارے حلقے میں منتخب نمائندوں کا عوام کے ساتھ رویہ انتہائی غیر مناسب ہے اور اس مصیبت کی گھڑی میں نمبر بند اور عوام کا کوئی پرسان حال نہیں انتہائی قابل مذمت عمل ہے تحصیل صدر پی ٹی آئی رانا وقار اصغر خان اپنی جماعت کے منتخب اراکین اسمبلی کے خلاف پھٹ پڑے

رپورٹ ۔۔محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سٹار نیوز