گڑھ مہاراجہ پی ٹی آئی کے رہنما رانا محمد اسماعیل نے غریب اور پسماندہ طبقات کے مختلف مستحقین لوگوں میں امدادی سامان کو تقسیم کیا

گڑھ مہاراجہ (سٹار نیوز آن لائن) صدر پی ٹی آئی رانا محمد اسماعیل ٹاؤن کمیٹی گڑھ مہاراجہ کی چاہ بھڑکی موضع ڈول میں غریب اور پسماندہ طبقات کے مختلف مستحقین لوگوں میں امدادی سامان کی تقسیم جس میں آٹا چینی دالیں اور مختلف کھانے پینے کا سامان شامل تھا اور لوگوں کو گھر پر رہنے اور کرونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر اختیار کر نے کی تلقین فرمائی

رپورٹ کامران خان سٹار نیوز