خانیوال :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی سربراہی میں تھانہ چھب کلاں پولیس ان ایکشن

خانیوال:ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں آصف چوہان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ سماج دشمن عناصر کے خلاف بڑی کامیابی

خانیوال:تھانہ چھب کلاں پولیس نے کاروائی کے دوران 2 منشیات فروش 1 ناجائز اسلحہ رکھنے والا اور 2 کس جواری گرفتار کر لیے

خانیوال:ملزمان1- عامر ولد عباس قوم جٹ سکنہ بوریوالہ
2-شکیل ولد یوسف قوم جٹ سکنہ 509/EBوہاڑی
3-فاروق ولد امان اللہ قوم راجپوت سکنہ وہاڑی
4-رفیق ولد رکن دین قوم ڈوگر سکنہ 111/15L
5-بشیر ولد رمضان قوم اوڑ راجپوت سکنہ کوٹ سجان

خانیوال:ملزمان سے 4کلو چرس ،پسٹل 30بور معہ گولیاں اور وٹک رقم 5100 روپے برآمد

خانیوال:ملزمان کے خلاف مقدمات درج

خانیوال:جرائم پیشہ افراد کے لیے ضلع میں کوئی جگہ نہیں
ڈی پی او محمد علی وسیم

رپورٹ میڈم بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں