مظفرگڑھ ڈی پی او ندیم عباس کی کامیاب حکمت عملی کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے دفعہ 144کا کامیاب نفاذ خلاف ورزی کرنے پر 50 سے زائد افراد گرفتار 40 سے زائد مقدمات درج کر لئے گئے

مظفرگڑھ (سٹار نیوز آن لائن) ڈسٹرکٹ پولیس افیسرندیم عباس کی کامیاب حکمت عملی کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے دفعہ 144کا کامیاب نفاذ خلاف ورزی کرنے پر 50 سے زائد افراد گرفتار 40 سے زائد مقدمات درج کر لئے گئے ترجمان پولیس عوامی سماجی حلقوں کا خراج تحسین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے اپنے ایک پیغام میں کہا کورونا وائرس ایک موذی مرض ہیں اس سے بچاو کیلئےاحتیاطی تدابیر لازمی اپنائیں عوامی وسماجی حلقوں کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب پولیس کے نوجوانوں نے جس طرح مورچے سنبھالے ہیں قابل تعریف ہے

رپورٹ عثمان خان خٹک بیوروچیف مظفر گڑھ